فهرس الكتاب

الصفحة 5774 من 6346

اعمال کا بدلہ:

یہ وہ سبب ہے جس کی بنا پر وہ جہنم کے اس خوفناک عذاب کے مستحق ہوں گے ایک تو یہ کہ دنیا میں وہ زندگی بسر کرتے ہوئے یہ سمجھتے رہے کہ کبھی یہ وقت نہیں آنا اور انھیں یقین ہی نہیں آتا تھا کہ ان کا محاسبہ کیا جانے والا ہے۔ اسی بنا پر انھوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا اور پوری زندگی شتر بے مہار کی طرح گزار دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت