فهرس الكتاب

الصفحة 3373 من 6346

اس کامطلب وہی ہے جوسورہ الجاثیہ (۱۱۵) کاہے یعنی جونیک عمل کرے گا،اس کافائدہ اسی کوہوگاورنہ اللہ تعالیٰ توبندوں کے افعال سے بے نیازہے۔اگرسارے کے سارے انسان متقی بن جائیں تواس سے اس کی سلطنت میں قوت واضافہ نہیں ہوگااورسب نافرمان ہوجائیں تواس سے اس کی بادشاہی میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔حضرت حسن بصری فرماتے ہیں، جہاد تلوار چلانے کاہی نام نہیں۔انسان نیکیوں کی کوشش میں لگارہے یہ بھی ایک طرح کاجہادہے۔ (ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت