فهرس الكتاب

الصفحة 5709 من 6346

كافر لوگ عذاب كے لیے اور قیامت كے لیے جلدی مچاتے ہی رہے۔ مگر اللہ تعالیٰ نے ان كے مطالبہ كی كچھ پروا نہ كرتے ہوئے اس دن كے وقوع میں اتنی دیر كر دی جتنی اس كے اندازے كے مطابق پہلے سے طے شدہ تھی اور جب طے شدہ وقت آن پہنچا تو پھر اس میں مزید تاخیر ناممكن تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت