فهرس الكتاب

الصفحة 3294 من 6346

قتل خطاپر موسیٰ علیہ السلام کی دعائے مغفرت:

یہ اتفاقیہ قتل اگرچہ کبیرہ گناہ نہیں تھاکیونکہ کبائر سے اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبروں کی حفاظت فرماتاہے تاہم یہ بھی ایساگناہ نظر آتاتھا جس کے لیے بہت بخشش مانگنا انہوں نے ضروری سمجھی ۔ دوسرے انھیں خطرہ تھاکہ فرعون کو اس کی اطلاع ملی تو وہ اس کے بدلے انھیں قتل نہ کردے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت