فهرس الكتاب

الصفحة 1236 من 6346

فدیہ کا مال حلال و طیب ہے:

جب قیدیوں کو بروقت قتل نہ کرنے اور ان سے فدیہ لینے پر عتاب نازل ہوا تو صحابہ کرام کو شک پیدا ہوا کہ یہ مال جو بطور فدیہ لیا گیا ہے شاید حلال اور طیب نہ رہا ہو۔ اسی شُبہ کو دور کرنے کے لیے یہ آیت نازل ہوئی، کیونکہ فدیہ کی رقم بھی مال غنائم میں شامل تھی۔ اور فرمایا یہ اللہ کا عطیہ ہے اسے کھاؤ، اور اللہ سے ڈرتے رہو، جہاد کے سلسلہ میں دنیا کے مال پر نظر رکھنا اور اُسے اہمیت نہ دینا چاہیے کہ جہاد کا بلند تر مقصد ثانوی حیثیت اختیار کر جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت