فهرس الكتاب

الصفحة 671 من 6346

جو شخص قرآن کو مشعل راہ بنائے گا وہ نہ راہ بھٹکے گا نہ بھولے گا اور نہ غلط راہوں پر جا پڑے گا۔ اللہ تعالیٰ انھیں سیدھا راستہ بھی دکھائیں گے اور اپنے فضل و رحمت سے بھی نوازیں گے۔ ایک حدیث میں آتا ہے کہ مشرکین نے تجویز دی کہ ایک سال آپ ہمارے معبودوں کو پوجتے رہیں اور ایک سال ہم آپ کے معبودوں کو پوجیں گے اس طرح سب ایک جیسے ہوجائیں گے اس پر سورۃ الکافرون نازل ہوئی۔ (الطبری: ۸/۷۳)

قرآن انسانی یعنی دنیوی طریق زندگی اور اُخروی نجات کے ہر پہلو پر روشنی ڈالنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت