فهرس الكتاب

الصفحة 538 من 6346

قیامت کے دن جب تمام شہادتیں مکمل ہوجائیں گی اور جرم ثابت ہوجائے گا تو پھر نافرمان لوگ یہ آرزو کریں گے کہ کاش زمین پھٹ جائے اور ہم اس میں سما جائیں تاکہ اپنی نافرمانیوں کے بُرے نتائج اور عذاب الٰہی سے نجات حاصل کرسکیں، لیکن یہ کسی صورت ممکن نہ ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت