فهرس الكتاب

الصفحة 6032 من 6346

یعنی ان كے لیے تعجیل عذاب كا سوال نہ كر بلكہ انہیں كچھ مہلت دے دیں۔ عنقریب آپ دیكھ لیں گے كہ یہ كیسے كیسے عذابوں میں پكڑے جاتے ہیں۔ سورہ لقمان ۲۴ میں فرمایا: {نُمَتِّعُهُمْ قَلِيْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِيْظٍ} ہم انہیں كچھ یونہی سا فائدہ دیں گے پھر نہایت سخت عذاب كی طرف انہیں بے بس كر دیں گے (الحمدللہ)

اس چھوٹی سی سورت كے تین موضوع ہیں:

(۱) توحید۔ (۲) نبی صلی اللہ علیہ وسلم كو ہدایات۔ (۳) آخرت۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت