فهرس الكتاب

الصفحة 6203 من 6346

انسان كی پیدائش:

مخلوقات میں سے بطور خاص انسان كی پیدائش كا ذكر كیا جس سے اس كا شرف واضح ہے كہ ابتداء ً ایك جمے ہوئے خون كی شكل میں تھا اللہ كا احسان كہ اس كو اچھی صورت میں پیدا كیا اس كو علم جیسی خاص نعمت عطا فرمائی اور وہ كچھ سكھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا علم ہی كی بركت تھی كہ كل انسانوں كے باپ حضرت آدم علیہ السلام فرشتوں میں بھی ممتاز نظر آئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت