فهرس الكتاب

الصفحة 4394 من 6346

سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد کو بھی یہی تعلیم دی تھی اور ساتھ یہ تاکید بھی کر دی تھی کہ اگر تم میں کوئی اختلاف واقع ہو جائے تو اسی کلمہ توحید کی طرف رجوع کرنا۔ اور میری اس تعلیم کو کبھی نہ بھولنا۔ کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرنا کہ اللہ کے سوا کوئی بھی ایسی چیز نہیں جس کی پرستش کی جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت