کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
(۱) یعنی جن منافقوں نے توبہ کرکے (۲) اپنی اصلاح کرلی۔ (۳) دین اسلام پر مضبوطی سے جم گئے۔ (۴) اپنی ہمدردیاں اور وفاداریاں اللہ کے دین کے لیے وقف کردیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے سابقہ گناہ معاف کردے گا اور مومنوں کی جماعت میں شامل کردے گا۔