فهرس الكتاب

الصفحة 4732 من 6346

یعنی اے اہل مکہ! تمہارا کسی میں آپس میں اتفاق نہیں ہے۔ ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو تم میں سے کوئی جادو گر، کوئی شاعر، کوئی کاہن اور کوئی کذاب کہتا ہے اسی طرح کوئی قیامت کی بالکل نفی کرتا ہے اور کوئی شک کا اظہار کرتا ہے علاوہ ازیں ایک طرف اللہ کے خالق و رازق ہونے کا اعتراف کرتے ہو تو دوسری طرف دوسروں کو بھی معبود بنا رکھا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت