فهرس الكتاب

الصفحة 6128 من 6346

اصحاب الیمین كی خصوصیات:

(۱) ایمان دار ہو، اعمال صالح كرنے والا ہو۔ (۲) روز آخرت پر ایمان بھی ركھتا ہو اور ایمانداروں كا ساتھ بھی دیتا ہو۔ (۳) رحم و كرم كرنے كی آپس میں ایك دوسرے كو وصیت كرنے والا ہو۔

ارشاد نبوی ہے کہ رحم كرنے والوں پر رحمان بھی رحم كرتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم كرو۔ آسمان والا تم پر رحم كرے گا۔ (ابو داؤد: ۴۹۴۱)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت