فهرس الكتاب

الصفحة 1167 من 6346

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

یہ مدنی سورت ہے۔جہاد کے سلسلے میں پیش آنے والی خاص مشکل کے حوالے سے ہے ۔اس میں جہاد کے آداب ہیں جہاد ایمان کے بغیر ممکن نہیں، مال غنیمت کے حوالے سے بہت سے معاملات کو لوگوں کے لیے اسے کھول کر بیان کیا گیا ہے۔ اس میں جہاد کی اہمیت، مسائل کا تذکرہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت