فهرس الكتاب

الصفحة 2468 من 6346

صور کیا ہے۔ صور سے مراد قرن (نرسنگھا) ہے مسند احمد میں روایت ہے کہ قرن میں اسرافیل علیہ السلام اللہ کے حکم سے پھونک ماریں گے تو قیامت برپا ہو جائے گی۔

ایک اور حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''اسرافیل علیہ السلام نے قرن کا لقمہ بنایا ہوا ہے۔ (یعنی منہ میں لگائے کھڑا ہے) پیشانی جھکائی یا موڑی ہوئی ہے۔ رب کے حکم کے انتظار میں ہے کہ کب اسرافیل علیہ السلام کے پہلے نفخے سے سب پرموت طاری ہو جائے گی اور دوسرے نفخے سے بحکم الٰہی سب زندہ اور میدان محشر میں جمع ہو جائیں گے۔ (مسند احمد: ۳/ ۷، ترمذی: ۳۲۴۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت