فهرس الكتاب

الصفحة 1551 من 6346

قصہ لوط علیہ السلام کی قوم کا:

حضرت لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ جب حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کو ہلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا تو ان کی طرف فرشتے بھیجے گئے یہ فرشتے قوم لوط کی طرف جاتے ہوئے راستے میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس ٹھہرے اور انھیں بیٹے کی بشارت دی ابراہیم کو سلام کیا یہ فرشتے انسانی شکل میں آئے تھے اور آکر سلام کیا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سلام کا جواب دیا ابراہیم علیہ السلام بڑے مہمان نواز تھے۔ تھوڑی دیر میں ایک بچھڑا بھون کر لے آئے اور کھانے کے لیے ان کے سامنے رکھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت