فهرس الكتاب

الصفحة 232 من 6346

عام طور پر لوگ غصے میں اس طرح کی قسمیں کھالیتے ہیں کہ میں فلاح کے ساتھ نیکی نہیں کروں گا۔ فلاں کے ساتھ نہ بولوں گا۔ بیوی سے اچھا سلوک نہ کروں گا۔ یا فلاں کو صدقہ نہیں دوں گا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ برائی کے کاموں میں اللہ کا نام استعمال نہ کرو اور اگر کسی نے ایسا کیا تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی ایسی قسم کو توڑ ڈالے اور اس کا کفارہ ادا کرے۔ (مسلم: ۱۶۵۰)

چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ اگر تو کسی بات کی قسم کھالے پھر اس کے خلاف کرنا بہتر سمجھے تو اپنی قسم کا کفارہ ادا کرو اور جس کام کو بہتر سمجھے وہی کر۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت