فهرس الكتاب

الصفحة 4585 من 6346

ایمان لانے کے فائدے:

یہاں ایمان لانے کے دو فائدے بتلائے گئے ہیں جو آخرت میں انہیں حاصل ہوں گے۔ (۱) ایک یہ کہ اللہ تعالیٰ ان کے بعض گناہ معاف فرما دے گا اور یہ گناہ وہ ہوں گے جن کا تعلق حقوق اللہ سے ہو گا کیوں کہ حقوق العباد معاف نہیں ہوں گے یہ آیت اس بات کی دلیل ہے کہ ثواب و عقاب، اور امر ونہی میں جنات کے لیے بھی وہی حکم ہے جو انسانوں کے لیے ہے۔ (۱) اور دوسرے یہ کہ انھیں درد ناک عذاب سے پناہ دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت