فهرس الكتاب

الصفحة 754 من 6346

اس کا مطلب ہے کہ جس شخص کے اندر صحیح ایمان ہوگا وہ کافروں سے کبھی دوستی نہیں کرے گا۔ چاہیے تو یہ تھا کہ کسی اہل کتاب سے ہی دوستی لگاتے، تاکہ کسی نہ کسی حد تک ان کے عقائد میں ہم آہنگی ہوتی جو ان کی دوستی کی بنیاد بن سکتی۔ لیکن وہ اسلام دشمنی میں اتنے اندھے ہوگئے ہیں کہ مسلمانوں کے مقابلہ میں مشرکین کو دوستی کے لیے چنتے ہیں اور زبان سے بھی مشرکوں کو کہتے ہیں کہ دین کے لحاظ سے تم مسلمانوں سے اچھے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت