ھَذَا اَکْبَرُ تیسرا موڑ:
دلیل بھی دی کہ سورج تو سب سے بڑا ہے لیکن ڈوبنے پر کہا کہ میں اس سے بریٔ الذمہ ہوں جس کو تم شریک ٹھہراتے ہو۔
ابراہیم کو رب کیسے ملا: عقل، فہم، ادراک اور اللہ کی ہدایت سے ابراہیم نے اللہ کا مشاہدہ کرنے اور حق کو پالینے پر کہا کہ اب میرا اور قوم کا اکٹھا رہنا مشکل ہے میں بریٔ الذمہ ہوں۔