فهرس الكتاب

الصفحة 4776 من 6346

اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ یہ کفار جو آپ کو کہتے ہیں وہ کوئی نئی بات نہیں ان سے پہلے کے کافروں نے بھی اپنے اپنے زمانے کے رسول کو جادوگر اور دیوانہ قرار دیا۔ کافروں کا یہ قول سلسلہ بہ سلسلہ یونہی چلا آیا ہے۔ جیسے آپس میں ایک دوسرے کو وصیت کر کے جاتے ہوں سچ تو یہ ہے کہ سرکشی اور سرتابی میں یہ سب یکساں ہیں اسی لیے جو بات پہلے والوں کے منہ سے نکلی وہی ان کی زبان سے نکلتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت