فهرس الكتاب

الصفحة 5980 من 6346

اللہ كی طرف لوٹ كر جانا:

اسے یقین نہ تھا كہ لوٹ كر خدا كے پاس بھی جانا ہے۔ یعنی آخرت پر اس كا عقیدہ ہی نہ تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كی دعا (اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْحَورِ بَعْدَ الْکَورِ) مطلب ''اس بات سے میں پناہ مانگتا ہوں كہ ایمان كے بعد كفر اطاعت كے بعد معصیت یا خیر كے بعد شر كی طرف لوٹوں۔ (مسلم: ۱۳۴۳، ترمذی: ۴۳۳۹، ابن ماجہ: ۳۸۸۸)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت