فهرس الكتاب

الصفحة 2653 من 6346

اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے خبر دے رہا ہے کہ جو اس کے بندے اس پر بھروسہ رکھیں، اسی کی طرف جھکتے رہیں، انھیں وہ اپنی امان نصیب فرماتا ہے شریروں کی برائیاں اور دشمنوں کی بدیاں خود ہی ان سے دور کر دیتا ہے، ان پر اپنی مدد نازل فرماتا ہے، انھیں اپنی حفاظت میں رکھتا ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے: {اَلَيْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ} (الزمر: ۳۶) ''کیا اللہ اپنے بندے کو کافی نہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت