فهرس الكتاب

الصفحة 504 من 6346

میراث کی تقسیم کے وقت اگر خاندان کے کچھ یتیم و مسکین رشتہ دار آجائیں تو ازراہ احسان انھیں بھی کچھ نہ کچھ دے دیا کرو۔ تنگ دلی اور تنگ ظرفی سے کام نہ لو۔ اور اگر ایسا نہ کرسکو تو کم از کم ان سے نرمی سے بات کرو۔ مثلًا یہ کہ یہ مال یتیموں کا ہے یا مرنے والے نے ایسی کو ئی وصیت نہیں کی وغیرہ وغیرہ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت