فهرس الكتاب

الصفحة 6099 من 6346

اور یہ برائی بھی ان میں موجود ہے كہ میت كی وراثت سے بیوہ، بچیوں اور بچوں سب كو محروم كر دیتے ہیں ان كا مال حلال ہو یا حرام ہضم كر جاتے ہیں اور مال كی محبت ان میں بے انتہا بھری ہوئی ہے۔ اس كے حصول كے لیے ہر جائز و ناجائز ذریعہ اختیار كرنے پر پہلے سے ہی تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت