فهرس الكتاب

الصفحة 4651 من 6346

یہ حدیبیہ کی متوقع جنگ کے بارے میں کہا جا رہا ہے۔ کہ اگر یہ قریش مکہ صلح نہ کرتے بلکہ جنگ کا راستہ اختیار کرتے تو یہ پیٹھ پھیر کر بھاگ کھڑے ہوتے کوئی ان کا مدد گار نہ ہوتا۔ مطلب یہ کہ ہم تمہاری وہاں مدد کرتے اور ہمارے مقابلے میں کس کو ٹھہرنے کی طاقت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت