کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
یہ گھاٹی دراصل اخلاقی بلندیاں ہیں، اور ان پر چڑھنے كا راستہ دشوار گزار اس لحاظ سے ہے كہ ایسے راستے عموماً انسان كی خواہش كے خلاف اور طبیعت كے لیے ناگوار اور گر انبار ہوتے ہیں۔