فهرس الكتاب

الصفحة 5335 من 6346

ہماری عاقبت بخیر ہونے كی وجہ یہ ہے كہ ہم رحمٰن پر صرف ایمان ہی نہیں لائے بلكہ اپنے تمام تر امور كا انجام اسی كے سپرد كر ركھا ہے اور اسی پر ہی ہمارا بھروسہ ہے۔ پھر وہ آخر كیوں نہ ہمیں اپنی نعمتوں سے سرفراز كرے گا اور تم جلد ہی جان لو گے كہ گمراہی كے راستہ پر ہم پڑے ہوئے ہیں یا تم ہو یہاں ''جلد'' سے مراد كافروں پر كوئی دنیوی عذاب بھی ہو سكتا ہے اور ان كی موت كا وقت بھی اور قیامت كا دن بھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت