کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
معلوم ہوا کہ پہلی خوشخبری کا تعلق حضرت اسماعیل علیہ السلام سے ہی ہے اور قصہ ذبح کا تعلق بھی انہی سے ہے۔ اس کے بعد دوسری بار سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو سیدنا اسحٰق علیہ السلام کی خوشخبری دی گئی۔