فهرس الكتاب

الصفحة 2054 من 6346

اور جو ایمان سے خالی ہیں انھیں یہ قرآن قیامت کے دن کے درد ناک عذابوں کی خبر دیتا ہے۔ جیسا کہ سورہ آل عمران ۲۱ میں ارشاد ہے: {فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ} (آل عمران: ۲۱) کہ انھیں الم ناک عذابوں کی خبر دے دو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت