فهرس الكتاب

الصفحة 4765 من 6346

قوم عاد پر تباہ کن ہوا: ریح العقیم کے لفظی معنی بانجھ ہوا:

یعنی ایسی ہوا کے ہیں جو ہر طرح کی خیر و برکت سے خالی ہو۔ یہ بانجھ ہوا بادِ صرصر تھی اولوں کی طرح ٹھنڈی یخ اور آندھی سے بھی زیادہ تیز۔ جو بے قابو ہوئی جا رہی تھی یہ طوفانی ہوا ان پر مسلسل سات راتیں اور آٹھ دن چلی۔ ان کے مکانوں کے اندر داخل ہو کر ہر چیز کو فنا کر رہی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت