کتاب کا نام: تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - مصنف: ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین - ناشر: مکتبہ قدوسیہ - مترجم: مولانا عبد الرحمان کیلانی - ماخذ: شاملہ اردو
اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے لیے تسلی اور كفار مكہ كو تنبیہ ہے كہ اگر انہوں نے گزشتہ لوگوں كے واقعات سے عبرت نہ پكڑی تو ان كا انجام بھی فرعون كی طرح ہو سكتا ہے۔