فهرس الكتاب

الصفحة 3764 من 6346

اپنے ایمان کا بر ملا اعلان:

یہ باتیں سمجھانے کے بعد اس نے کافروں کے بھرے مجمع میں پوری جرأت کے ساتھ اپنے ایمان کا اعلان کر دیا اور اعلان بھی اس انداز سے کیا کہ '' میں تمہارے پروردگار پر ایمان لا چکا'' یہ نہیں کہا کہ میں اپنے پروردگار پر ایمان لا چکا۔ یعنی جیسے وہ میرا پروردگار ہے ویسے ہی تمہارا بھی ہے۔ اور میں اس پر ایمان لا کر غلطی نہیں کر رہا، بلکہ تم ایمان نہ لا کر غلطی کر رہے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت