فهرس الكتاب

الصفحة 286 من 6346

اللہ تعایٰ نے جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے تقویٰ کی طرف بلایا ہے۔ اللہ سے بچ کر کہیں نہیں جاسکتے ۔ سود کے ساتھ دعائیں قبول نہیں ہونگی۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا جب ہر کوئی سود کھانے والا ہوگا اگر سود نہ بھی کھائے تو اس کا غبار اسے پہنچ کر رہے گا۔ آج کے دور میں دوسری دنیا کے لوگوں کی طرح مسلمانوں میں بھی سود کچھ اس طرح سرایت کر گیا ہے جس میں ہر شخص شعوری یا غیر شعوری طور پر متاثر ہورہا ہے۔ (ابوداؤد: ۳۳۳۳۔ مسند احمد: ۲/۴۹۴، ح: ۱۰۴۱۰)

سود کی حرمت کی بابت قرآن میں 7آیات ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت