فهرس الكتاب

الصفحة 1593 من 6346

اس آیت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل ایمان کو استقامت کی تلقین کی جا رہی ہے کہ مخالفین کی باتوں کی قطعًا پرواہ نہ کریں اور اللہ کے حکم بجا لانے کے لیے مضبوطی سے ڈٹ جائیں اور اس کی قائم کردہ حدود کا پورا پورا خیال رکھیں اس سے تجاوز نہ کریں۔ حتیٰ کہ دشمن کے ساتھ معاملہ کرتے ہوئے بھی جائزنہیں۔ اللہ تعالیٰ تمھارے ایک ایک فرد سے اور تمھارے تمام تر اعمال سے پوری طرح خبر دار ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت