فهرس الكتاب

الصفحة 4081 من 6346

اللہ تعالیٰ کے ہاتھ پاؤں:

اللہ تعالیٰ نے بڑی صراحت سے فرمایا کہ آدم کے پتلے کو میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہے اس سے کائنات کی تمام اشیا پر آدم علیہ السلام اور بنی آدم کا شرف اور فضیلت ثابت ہوئی۔ اور اللہ تعالیٰ کے ہاتھ پاؤں کیسے ہیں تو یہ بات سمجھنے کے نہ ہم مکلف ہیں اور نہ سمجھ سکتے ہیں۔ ہماری عاقبت بس اسی میں ہے کہ اللہ تعالیٰ جو کچھ فرمائے اسے جوں کا توں تسلیم کر لیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت