فهرس الكتاب

الصفحة 3151 من 6346

یہ کلام کھلی فصیح عربی زبان میں ہے تاکہ ہر شخص سمجھ سکے، پڑھ سکے اور کسی کاعذر باقی نہ رہے اور ہر ایک پر قرآن کریم اللہ کی حجت بن جائے۔

ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم کے سامنے نہایت فصاحت سے ابر کے اوصاف بیان کیے جسے سن کر صحابہ کرام ؓ کہہ اُٹھے یارسول اللہ! آپ تو کمال درجے کی فصیح و بلیغ زبان بولتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، بھلا میری ایسی پاکیزہ زبان کیوں نہ ہوگی کہ قرآن بھی تو میری زبان میں اُتراہے۔ (ابن کثیر: ۴/ ۶۲)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت