فهرس الكتاب

الصفحة 4907 من 6346

دیرینہ انداز کفر:

اللہ تعالیٰ اپنے نبی سے فرما رہا ہے کہ اے نبی! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت سے پہلے اُمت نوح نے بھی جو ہمارے بندے حضرت نوح علیہ السلام تھے ان کی تکذیب کی۔ اسے مجنون کہا، پھر ڈانٹا ڈپٹا، اور دھمکایا۔ صاف کہہ دیا کہ اگر تم باز نہ آئے تو ہم تجھے پتھروں سے مار ڈالیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت