فهرس الكتاب

الصفحة 4729 من 6346

یعنی یہ سب قسمیں اس بات پر ہیں کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں وہ یقیناً سچے ہیں اور قیامت برپا ہو کر رہے گی۔ جس میں انصاف کیا جائے گا۔ یہ ہواؤں کا چلنا، بادلوں کا پانی کو اُٹھانا، سمندروں میں کشتیوں کا چلنا اور فرشتوں کا مختلف امور کو انجام دینا، قیامت کے وقوع پر دلیل ہے۔ کیوں کہ جو ذات یہ سارے کام کرتی ہے۔ جو بظاہر نہایت مشکل اور اسباب عادیہ کے خلاف ہیں وہی ذات قیامت والے دن تمام انسانوں کو زندہ بھی کر سکتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت