فهرس الكتاب

الصفحة 4752 من 6346

یعنی آپ نے جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف بڑھتے نہیں تو دہشت زدہ ہو گئے اور دل میں خوف کھانے لگے۔ اس پر مہمان نے کہا کہ ڈرو مت ہم خدا کے بھیجے ہوئے فرشتے ہیں۔ جو قوم لوط کی ہلاکت کے لیے آئے ہیں۔ آپ کی بیوی صاحبہ جو کھڑی ہوئی سن رہی تھیں وہ سن کر ہنس دیں تو فرشتوں نے اسے خوشخبری سنائی کہ تمہارے ہاں حضرت اسحٰق علیہ السلام پیدا ہوں گے اور ان کےہاں یعقوب علیہ السلام ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت