فهرس الكتاب

الصفحة 5020 من 6346

نَضَخَ: کا معنی پانی کا چشمہ سے زور سے پھوٹنا مگر نَضَخَ میں جوش مارنے کی وجہ پانی کی کثرت اور اس کا دباؤ ہوتی ہے نہ کہ حرارت۔ اس آیت کا مفہوم یہ ہے کہ چشموں کے سوراخ تنگ اور پانی کی کثرت روانی اور تیزی کی وجہ سے وہ چشمے جوش مار رہے ہوں گے۔ پس تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت