فهرس الكتاب

الصفحة 4955 من 6346

یعنی یہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی کا اور رحمت کا ہی نتیجہ ہے۔ کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن جیسی عظیم الشان اور بلند پایہ کتاب سکھا دی جو پوری نوعِ انسانی کی ہدایت کا ذریعہ ہے۔ اور اسی کی ہدایت پر عمل کرنے سے انسان کی دنیا بھی سنور سکتی ہے اور آخرت بھی۔ اور اس کا دوسرا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہی آپ کو قرآن سکھایا ہے۔ جیسا کہ کفار مکہ کا قرآن کے متعلق ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ اسے کوئی عجمی سکھاتا ہے پھر یہ شخص اسے اللہ کی طرف منسوب کر کے ہمیں سنا دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت