فهرس الكتاب

الصفحة 4022 من 6346

کفار کا مطالبہ: ہمارا اعمال نامہ ابھی دیا جائے:

چونکہ کفار مکہ بعث بعد الموت، روز آخرت، اعمال نامہ اور حساب کتاب سب باتوں کے منکر تھے اس لیے ازراہ مذاق جس طرح یہ کہتے تھے کہ جس عذاب کی دھمکی تم دیتے ہو وہ لے کیوں نہیں آتے؟ اسی طرح یہ بھی کہتے تھے کہ ہمار اعمال نامہ جو ہمیں قیامت کے دن ملنے والا ہے ابھی ہمارے حوالے کر دیں۔ا ور ہمارے حصے جو شامت لکھی ہوئی ہے اس کا اس دنیا میں ہی ہم سے حساب لے لے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت