فهرس الكتاب

الصفحة 4444 من 6346

یہ کلام دوزخ کے فرشتہ مالک کا بھی ہو سکتا ہے جو اللہ تعالیٰ کا نائب ہونے کی حیثیت سے بات کر رہا ہو۔ اور خود اللہ تعالیٰ کا بھی۔ اکثر سے مراد کل ہے۔ یعنی سارے ہی جہنمی یا پھر اکثر سے مراد رؤسا اور لیڈر ہیں۔ باقی جہنمی ان کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے اس میں شامل ہوں گے اور حق سے مراد اللہ کا وہ دین اور پیغام ہے جو وہ پیغمبروں کے ذریعے سے ارسال کرتا رہا۔ آخری حق قرآن اور اسلام ہے۔ اور حق تم سننا بھی گوارا نہ کرتے تھے۔ تمھاری اسی اکڑ کا یہ علاج کیا جا رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت