فهرس الكتاب

الصفحة 1482 من 6346

تعارف:

اس سورت میں بھی ان قوموں کا تذکرہ ہے جو آیات الٰہی اور پیغمبروں کی تکذیب کرکے عذاب الٰہی کا نشانہ بنیں اور تاریخ کے صفحات سے یا تو صرف غلط کی طرح مٹ گئی یا اوراق تاریخ پر عبرت کا نمونہ بنی موجود ہیں اسی لیے حدیث میں آتا ہے۔

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ کیا بات ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بوڑھے سے نظر آتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''مجھے سورہ ہود، واقعہ، عم یتسالون، اور اذا الشمس کورت وغیرہ نے بوڑھا کر دیا۔ (ترمذی: ۳۲۹۷)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت