فهرس الكتاب

الصفحة 3892 من 6346

تقلید آبا کی مذمت:

یعنی انھوں نے یہ سوچنے کی زحمت ہی گوارا نہ کی کہ جو کچھ ان کے آبا و اجداد کرتے چلے آ رہے ہیں وہ درست ہے یا غلط، جس راہ پر انھیں چلتے دیکھا اسی پر دوڑنے لگے کنواں کھائی کچھ نہ دیکھا۔ ان کے پاس رسول آئے تو انھیں بھی جھٹلا دیا۔ حالانکہ اگر وہ سابقہ اقوام کی روش سے اور ان کے انجام سے کچھ سبق حاصل کرنا چاہتے تو کر سکتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت