فهرس الكتاب

الصفحة 2419 من 6346

اللہ رب العزت کا تعارف:

موسیٰ فرعون کے سوال کے جواب میں رب تعالیٰ کے اوصاف بیان فرماتے ہیں کہ اسی اللہ نے زمین کو لوگوں کے لیے فرش بنایا کہ تم اس پر قرار کیے ہوئے ہو اسی پر سوتے ہو بیٹھتے، رہتے سہتے ہو۔ اس زمین میں تمھارے بیٹھنے چلنے پھرنے اور سفر کرنے کے لیے راہیں بنا دیں تاکہ تم راستہ نہ بھولو اور منزل مقصود تک بآسانی پہنچ جاؤ وہی آسمان سے بارش برساتا ہے اور اس کی وجہ سے زمین سے انواع و اقسام کی پیداوار اُگاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت