فهرس الكتاب

الصفحة 914 من 6346

ظاہری گناہ:

ظاہری گناہ سے مراد ایسے گناہ جنھیں دوسرے لوگ دیکھ سکیں اور جن کاموں کو انسان گناہ نہیں سمجھتا، یعنی حلال و حرام، جائز اور ناجائز، توہمات میں مبتلا ہونا یہ سب گناہ ہیں۔

باطنی یا چھپے ہوئے گناہ: سے مراد ایسے گناہ جنھیں دیکھا نہ جاسکے، ان کا تعلق دل سے ہوتا ہے جیسے کفر و شرک کا عقیدہ، حسد، بغض، بخل اور تکبر وغیرہ۔ مجاہد سے مروی ہے کہ ظاہری گناہ جو اعضاء سے کرے اور باطنی اور وہ جو دل سے کرے۔ (ابن جریر: ۳/ ۴۱۲)

اور فرمایا: ''نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ جو تیرے دل میں کھٹکے۔'' (مسلم: ۲۵۵۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت