فهرس الكتاب

الصفحة 5438 من 6346

یعنی یہ قرآن متقیوں كے لیے نصیحت ہے جیسا كہ قرآن كریم میں فرمایا گیا ہے كہ كہہ دو یہ قرآن ایمانداروں كے لیے ہدایت اور شفا ہے۔ اور بے ایمان تو اندھے بہرے ہیں اور ہمیں بخوبی معلوم ہے جو اس كی تكذیب كرتے ہیں یہ تكذیب ان لوگوں كے لیے باعث حیرت وافسوس ہوگی یا یہ كہ قرآن بجائے خود ان كے لیے حیرت كا باعث ہوگا۔ جب وہ اہل قرآن و اہل ایمان كو اجر ملتے ہوئے دیكھیں گے۔ سورئہ سبا (۵۴) میں ہے: {بَيْنَهُمْ وَ بَيْنَ مَا يَشْتَهُوْنَ} ''ان میں اور ان كی خواہش میں حجاب ڈال دیا گیا ہے۔ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت