فهرس الكتاب

الصفحة 3821 من 6346

وہ جو کرنا چاہتا ہے اس چیز کو اس کا صرف حکم دے دنیا کافی ہوتا ہے۔

ایک حدیث قدسی وارد ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، اے میرے بندو، تم سب گنہگار ہو تم مجھ سے معافی طلب کرو، میرا وعدہ ہے کہ میں معاف کر دوں گا۔ تم سب فقیر ہو مگر جسے میں غنی کر دوں میں جواد ہوں، میں ماجد ہوں، میں واحد ہوں۔ جو چاہتا ہوں کرتا ہوں۔ میرا انعام بھی ایک کلام ہے اور میرا عذاب بھی کلام ہے۔ میں جس چیز کو کرنا چاہتا ہوں کہہ دیتا ہوں کہ '' ہو جا'' تو وہ ہو جاتی ہے۔ (مسند احمد: ۵/ ۱۷۷، ابن ماجہ: ۴۲۵۷)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت